-
منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی گہما گہمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2022
-
مریم نواز کا عمران خان پر شدید حملہ، شہباز شریف کو خادم پاکستان قرار دے دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔
-
مسلم لیگ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰سندھ ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےخارج کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔
-
مریم نواز کا سابق وزیر اعظم پر شدید حملہ، پاسپورٹ کی واپسی کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ جواب دینا پڑے گا کہ ان کی حکومت میں فرح کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی اور ہیروں کا سیٹ کیوں قبول کیا۔
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازه ترین سیاسی صورتحال
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 04/ 2022
-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا تو ڈپٹی اسپیکر کے کرسی پر بیٹھتے ہی تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا اور ان پر لوٹوں کی بارش کر دی۔ حکومتی اراکین اسمبلی نے ایوان میں لوٹے لہرادیے۔
-
نیب کے عہدیداروں کے احتساب کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پا کستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین سمیت سبھی اراکین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ