-
دہشت گردی اور انتہاپسندی علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی اس وقت علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کودھمکی نہیں دے سکتے
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے صدر کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کو دھمکی نہیں دے سکتے -
-
عراق میں ترک فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵عراقی حکام کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸پاکستان کی فوج کے چف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ریچرڈ اولسن سے ملاقات کر کے علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال پر گفتگو کی ہے- اس ملاقات میں جو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں انجام پائی، علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال بالخصوص افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا-
-
داعش کےغیرملکی عناصر کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش کے غیر ملکی عناصر کی تعداد دوگناہوگئی ہے-
-
عراقی فوج کے ہاتھوں اسّی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶عراقی فوج نے الانبار اور صلاح الدین صوبوں میں کم سے کم اسی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶بحرینی عدالت نے بحرین کے معروف عالم دین شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع کردی ہے۔
-
داعش کی بعض عرب اور مغربی ممالک حمایت کرتے ہیں: داعش کے ایک سرغنہ کا اعتراف
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنے نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ داعش کا ذریعہ آمدنی فقط تیل کی فروخت نہیں ہے بلکہ صیہونی حکومت اور بعض عرب اور مغربی ممالک بھی اس گروہ کی مالی مدد کرتے ہیں-
-
اسلام آباد میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸افغانستان میں قیام امن سے متعلق پانچویں بین الاقوامی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں شروع ہوگئی-
-
عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی ستائش
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۴عراقی وزارت دفاع کے ترجمان نے داعش گروہ کے خلاف حاصل ہونے کامیابیوں پرعراقی فوج اورعوامی رضاکارفورس کی ستائش کی ہے۔