-
امریکی فوجی شام روانہ کئے جائیں گے، ایک امریکی اعلی عہدیدار کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱امریکا کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کی خصوصی فورس عنقریب شام پہنچ جائے گی۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحقیقاتی کمیٹی کی ہدایات کے تئین بحرینی حکومت کی بے توجہی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰بحرینی حکومت کی جانب سے مخالفین کی سرکوبی کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے چار سال بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت نے اب تک اس کمیٹی کی ہدایات پر عمل نہیں کیا ہے-
-
ہندوستان کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔
-
عالمی کانفرنس میں ایران کے موقف کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں تکفیری دہشت گردی، علاقے اور علاقے سے باہر کے بعض ممالک کے مداخلت پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا نتیجہ ہے -
-
اسلامی ممالک میں امن و آسائش اور ترقی ایران کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے پڑوسی اور اسلامی ممالک میں امن ، آسائش اور پیشرفت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں قرار دیا ہے-
-
عراق: داعش کے کم سے کم بارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳عراق کی کرد پیشمرگہ ملیشیا کے تازہ حملے میں داعش کے کم سے کم بارہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے بحران کے طول پکڑنے کی اہم وجہ بیرونی مداخلت
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۱اسلامی حمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کے طول پکڑنے کو بیرونی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہند پاک اقتصادی اجلاس ملتوی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۷ہندوستان اور پاکستان کا اقتصادی اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہو گئی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں ایک نوجوان لڑکی سمیت تین فلسطینی شہید ہو گئے۔