-
سعودی عرب یمن کے اسپتالوں پر بمباری کر رہا ہے، عالمی ریڈکراس
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹عالمی ریڈکراس نے یمن کے اسپتالوں پر سعودی فضائیہ کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن میں قطر کے فوجی کے مارے جانے کا اعتراف
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸حکومت قطر نے یمن میں اپنے ایک فوجی کے مارے جانے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
رمادی کی آزادی کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل: عراقی فوج کی مشترکہ کمان کے ترجمان کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہے کہ مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی کی آزادی کے لیے جاری آپریشن کا پہلا مرحلہ پوری کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط کا خواہاں: طارق فاطمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۱خارجہ امور میں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط چاہتا ہے۔
-
یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیتوں کے جواب میں شدید لڑائی کے دوران بیس سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰روس نے کہا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملے اسی وقت بند ہوں گے جب شامی فوج دہشت گردوں کا خاتمہ کر دے گی۔
-
ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیاں ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹمی شعبے خاص طور پریورینیم کی افزودگی کے میدان میں ایران کی توانائیوں کو ایران سے مغرب کی دشمنی میں شدت کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا: فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹فلسطین کی تحقیقاتی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یاسر عرفات کے قتل میں صیہونی حکومت کا ہاتھ تھا۔
-
داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد شدید تنقید کی زد میں
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری میں ٹھوس عزم دکھائی نہیں دیتا ہے۔