-
ایران میں چالیس سے زیادہ دہشت گرد گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کر کے چالیس سے زائد دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴ہندوستان نے افغانستان کے بارے میں ایک اہم علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے دورۂ امریکہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش اور ایران کی زیر قیادت شیعہ اسلامی ملیشیا مشرق وسطی کو فتح کرنے کے درپے ہیں۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں باراک اوباما اور میرے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے لیکن سمجھوتے پر دستخط ہوچکے ہیں اور اب ہمیں اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کئے جانے کی جانب توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔
-
سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶سعودی حکومت نے پیر کو ایک بار پھر یمن کے خلاف جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔
-
صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵صیہونیوں فوجیوں اور آبادکاروں نے پیر کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا۔
-
پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی دعوت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷پاکستان نے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷اردن کے ایک فوجی مرکز میں ایک پولیس افسر نے دو امریکی فوجیوں کو گولی مار کے ہلاک کر دیا۔
-
بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست بہار میں ہونے والے نہایت اہم صوبائی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست قبول کر لی ہے-
-
سانحہ منی کے شہدا کے لواحقین کے حقوق حاصل کر کے رہیں گے: ایران کا عزم
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے حقوق حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ لبنان اور فلسطین کی شخصیتوں نے سانحہ منی کی ذمہ دار سعودی حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار ایاز صادق ایک بار پھر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب کر ہو گئے۔