-
یمن میں سعودی مقاصد حاصل نہیں ہوئے: یمن مخالف سعودی اتحاد کے ترجمان کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳سعودی عرب نے یمن میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ دوسری طرف یمن کے صوبہ مارب میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے تازہ مشترکہ آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: اگنی چار میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹ہندوستان نے اگنی چار بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی لڑکی کو شہید کر دیا ہے۔
-
اشرف غنی کی امریکی کانگرس کے وفد سے ملاقات
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کابل میں امریکی کانگرس کے ایک وفد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
الرمادی عنقریب آزاد ہو جائے گا: عراقی آرمی چیف
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶عراقی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ الانبار کے مرکز الرمادی کی آزادی کا وقت قریب ہے۔
-
افغانستان: امریکی ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں کم سے کم تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱یمن پر سعودی جارحیت میں مزید چار بے گنا ہ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ دوسری جانب یمنی فوج عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ مآرب اور ضالع کے تین علاقوں کو سعودی ایجنٹوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
انتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں دہشت گردی
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اکہتر افراد کو دہشت گردی کے اقدام اور سیکورٹی کے خلاف کام کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے۔