-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶شامی فوج نے حلب دمشق انٹرنیشنل ہائی وے کا مزید علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آ زاد کرا لیا ہے۔
-
یمنی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیاں
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵سعودی جارحیت کے خلاف ملک کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمال مغربی یمن میں دشمن کے اسلحے کے ایک ذخیرے کو ضبط کر لیا ہے۔
-
صیہونی بربریت جاری، مزید دو فلسطینی شہید
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴صیہونی فوجیوں نے ایک خاتون سمیت مزید دو فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی حملے روکے جائیں: جماعت اسلامی ہند
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰جماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید جلال الدین عمری نے یمن کے عوام کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ننگرہار میں افغان فوج کی کارروائی، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰ننگرہار میں افغان فوجیوں کے ایک آپریشن میں داعش کے مزید نو دہشت گرد مارے گئے۔
-
بحرین میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، کم عمر بچے بھی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹بحرین میں غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے چھے کم عمر بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
-
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: پاکستان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸پاکستان نے اقوام متحدہ سے مسلہ کمشیر کے حل کے لیے ہندوستان پر سفارتی دباؤ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری، کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراقی فوج کی صوبہ الانبار میں پیش قدمی، داعش کو بھاری جانی و مالی نقصان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے صوبہ الانبار میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعش کو مزید بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
کراچی اور چابہار کے درمیان فیری سروس شروع کرنے پر ایران اور پاکستان کا اتفاق
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰ایران اور پاکستان نے سمندری راستے سے سفر کے لیے فیری سروس شروع کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے۔