-
عراق: داعش کے دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹عراقی فوج نے ملک کے شمالی اور مغربی صوبوں ، صلاح الدین اور الانبار میں داعش کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
-
مغربی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کے حملے، 40 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرتازہ فضائی حملوں میں کم سے کم چالیس دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں
-
ترکی: داعش سے تعلق کے الزام میں درجنوں ازبک اور تاجک شہری گرفتار
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷ترک پولیس نے استنبول کے قریب ایک کیمپ سے انتیس ازبک اور تاجک شہریوں کو داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
روسی فوج کی کاروائیاں،شام سے داعش کی پسپائی شروع
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴روسی فضائیہ اور شامی فوج کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں داعش کے دہشت گردوں نے شام سے پسپائی اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
-
سعودی عرب کی یمنی عوام پر کلسٹر بموں کی بارش
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹عالمی انتباہات کے باوجود سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو ، بیت المقدس میں جنگ کی بازی ہارنے والا اصل کھلاڑی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳انتفاضہ قدس کے شہداء کی تعداد چوالیس اور زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار چار سو باون ہوگئی ہے۔ اور اقوام متحدہ کےانتباہات کے باوجود صیہونی کابینہ مسلسل مقبوضہ بیت المقدس میں بدامنی جاری رکھنے پر اصرار کر رہی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی گرفتاریوں کے سلسلے میں اسرائیل کے اقدامات
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲فلسطینی قیدیوں سے متعلق صیہونی حکومت کے اقدامات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ یہ قابض حکومت فلسطینیوں پر ظلم ڈھانےکا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہے اور وہ فلسطینیوں میں زیادہ سے زیادہ خوف و ہراس پھیلانے کے لئے ان کی زیادہ تعداد کو گرفتارکرنے کے درپے ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاندان کے دس افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
سانحہ منیٰ، سعودی حکومت نے سات ہزار سے زائد حاجیوں کی شہادت کا اعتراف کرلیا
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۹سعودی عرب کی وزارت صحت نے سانحہ منیٰ میں شہید ہونے وا لے سات ہزار چار سو ستتر حجاج کرام کی فہرست جاری کردی ہے۔
-
دمشق کے متعدد اہم علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔