-
سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۳سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
یمن اور شام کا بحران مسئلہ فلسطین سے زیادہ اہم ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۸سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن اور شام کا مسئلہ، ریاض کے لئے فلسطین کے مسئلے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے-
-
فلسطینی ٹی وی چینلز بند کرنے کی اسرائیل کی کوشش
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۲صیہونی حکومت نے اسرائیلی فوج کے حملوں اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے فلسطین کی ٹی وی نشریات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عزاداروں پر حملہ، پانچ شہید
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے میں پانچ عزادار شہید ہوگئے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کا ایک فوجی اڈہ تباہ، سینکڑوں ہلاک اور زخمی
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں چار سو سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے- اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد طیارے، ہیلی کاپٹرز اور دھماکہ خیز مواد بھی تباہ ہوگئے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب ایران، نئے مشرق وسطی کے امریکی منصوبے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، بریگیڈیئر جنرل جزائری
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶ایران کی مسلح افواج کی جوائنٹ چیف اسٹاف کمیٹی کے ڈپٹی چیرمین ، نے کہا ہے کہ ایران کی پالیسیوں، تدبیر اور استقامت کی وجہ سے شام کی حکومت باقی ہے۔
-
ایرانی فوجیں شام میں موجود نہیں، مشاورتی مشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ایران
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ان دعوؤں کومسترد کردیا ہےکہ ایران نےشام کے اندر اپنے فوجی روانہ کئے ہیں
-
صیہونی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہوگئی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۳جمعے کو چار فلسطینی شہید ہوگئے ۔
-
فتح قریب ہے، مجاہدین صبر و استقامت سے کام لیں، آیت اللہ العظمی سیستانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۱عراق کےجید عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراقی مجاہدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی کامیابی قریب ہے۔
-
جارح ملکوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں،تحریک انصاراللہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہےکہ یہ تحریک جارحین کے مقابل ڈٹی رہے گی۔