SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • یمنی عوام کو امداد پہنچانے میں سعودی عرب رکاوٹ

    یمنی عوام کو امداد پہنچانے میں سعودی عرب رکاوٹ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴

    سعودی عرب اور اسکے اتحادی مظلوم یمنیوں کو بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔

  • عراق: داعش کے مختلف دھڑوں کے درمیان جھڑپیں

    عراق: داعش کے مختلف دھڑوں کے درمیان جھڑپیں

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱

    عراق کے آگاہ ذرائع نے کہا ہےکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے دھڑوں کے درمیان شمالی صوبے صلاح الدین میں شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔

  • صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ

    صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶

    صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ پڑگیا ہے۔

  • دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام

    دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی عالمی سلامتی کی نابودی کے مترادف ہے۔ شام

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰

    اقوام متحد میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو عالمی امن و سلامتی کی نابودی کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • پاسداران انقلاب اسلامی کا ایرو اسپیس شعبہ مشرق وسطی کی طاقتور ترین ایرو اسپیس فورس: جنرل یحیی رحیم صفوی

    پاسداران انقلاب اسلامی کا ایرو اسپیس شعبہ مشرق وسطی کی طاقتور ترین ایرو اسپیس فورس: جنرل یحیی رحیم صفوی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایرواسپیس شعبہ مشرق وسطی کی طاقتور ترین ایرو اسپیس فورس ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد عام شہری شہید اور زخمی

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد عام شہری شہید اور زخمی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳

    یمن کے مختلف علاقوں پرسعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں جمعرات کو بھی متعدد عام شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • شامی فوج کا دہشت گردوں کے ایک قافلے پر حملہ، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کا دہشت گردوں کے ایک قافلے پر حملہ، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے ایک قافلے پر حملہ کرکے دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • یمن: سعودی جارحیت کے نتیجے میں پانچ افراد شھید

    یمن: سعودی جارحیت کے نتیجے میں پانچ افراد شھید

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۳

    یمن کے شہر الخوخہ میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں پانچ افراد شھیداور سترہ شدیدزخمی ہوئے ہیں۔

  • شامی فوج اور عوامی رضاکاروں کی مشترکہ کاروائی۔200 دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج اور عوامی رضاکاروں کی مشترکہ کاروائی۔200 دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کی مشترکہ کارروائیوں میں تقریبا دوسو دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران کی پارلیمنٹ نے ایمٹی اتفاق رائے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی

    ایران کی پارلیمنٹ نے ایمٹی اتفاق رائے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۰

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری اتفاق رائے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS