-
اقوام متحدہ سے سعودی عرب کی رکنیت ختم کی جائے: انصاراللہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اقوام متحدہ سے سعودی عرب کی رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار امریکہ ہے: محمود عباس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۶فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ کو اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
شام میں جنگ کا مقصد اس پر تسلط جمانا تھا
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵شامی صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ شام میں جنگ کا مقصد اس ملک پر تسلط جمانا تھا۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸عراق کے مختلف صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی فضائیہ کی کاروائیوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا گیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۹صیہونی حکومت نے مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے۔
-
بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴فلسطیینی قیدیوں اور رہا ہونے والے افراد کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ایک دشوار مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
یمن: صوبۂ تعز میں شادی کی تقریب پر سعودی حملہ، 75 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے جنوبی صوبے تعز میں ایک شادی کی تقریب پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں پچھتر یمنی شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں فوجی کارروائی میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک سو پچیس دہشت گردوں اور بعث پارٹی کے بچے کھچے عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت لحم میں فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔