-
مسجدالاقصی پر حملہ اور عرب ممالک کی مکمل خاموشی قابل مذمت ہے، فلسطینی وزیراوقاف
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۴فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملے کا باعث بنی ہے۔
-
بحرین: سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےمظاہرہ کیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹مصر کے صدر نے شام کے انٹلیجنس چیف کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کی حمایت کرتا ہے اور ان کی حکومت کی سرنگونی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
یمنی عوام پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا۔
-
مقبوضہ فلسطین: دھماکے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۷مقبوضہ فلسطین میں ایک کار بم دھماکےکے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے۔
-
شام اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی پر متفق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ شام اور مصر نے گذشتہ دو برسوں سے منقطع اپنے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے-
-
کرین حادثہ: 6 پاکستانی عازمین حج کے ہلاک ہونے کی تصدیق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۱حکومت پاکستان نے مسجدالحرام میں کرین کے حادثے میں چھے پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی ہے۔
-
بحرین کی حکومت نے شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸بحرین کی شاہی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰اسرائیلی فوجیوں نے سات فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا۔