SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغرب داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہے۔

  • یمنی فوج کا سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول

    یمنی فوج کا سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱

    یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا۔

  • شام سے متعلق کوئی  بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس

    شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰

    روسی صدر کے ترجمان نے شام کے بارے میں باہر سے مسلط کئے جانے والے کسی بھی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • بحرین: آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف احتجاج

    بحرین: آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف احتجاج

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۹

    بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کی جیلوں میں قید اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳

    سعودی عرب کسی وقفے کے بغیر یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • سعودی عرب کی نگرانی میں دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری

    سعودی عرب کی نگرانی میں دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵

    سعودی عرب کی نگرانی میں اردن اور ترکی سے دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیاں جنگ بندی کی خلاف ورزی روکنے کے طریقہ کار پر اتفاق

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیاں جنگ بندی کی خلاف ورزی روکنے کے طریقہ کار پر اتفاق

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹

    پاکستان اور ہندوستان کے حکام نے سرحدی علاقوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی روک تھام کے لئے ایک نئے ایجنڈے پر اتفاق کرلیا ہے۔

  • مسجد الحرام کے زخمیوں کے علاج کے لئے ایران کا اعلان آمادگی

    مسجد الحرام کے زخمیوں کے علاج کے لئے ایران کا اعلان آمادگی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت نے مسجد الحرام میں کرین گرنے کے سانحے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • مکہ مکرمہ میں کرین حادثہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 107 ہوگئی

    مکہ مکرمہ میں کرین حادثہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 107 ہوگئی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۲

    مکہ مکرمہ میں کرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو سات ہوگئی ہے۔

  • آل سعود کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    آل سعود کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰

    یمن کے عوام نے سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS