-
یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران، مغرب کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی غلط پالیسیاں، یورپ میں مہاجرت کے بحران کا سبب بنی ہیں
-
ایران کے ایٹمی معاہدے سے نیتن یاہو کو ایک بار پھر شدید تشویش
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
نائیجیریا: بوکو حرام کے حملے میں سو افراد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۹نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے حملے میں تقریبا" سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
عراقی شہریوں کے قتل عام میں کینیڈا کے کردار کا پردہ فاش
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰عراق میں عام شہریوں کے قتل عام میں کینیڈا کے جرائم کے ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں
-
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی برطرفی کے لئے کمپیئن
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۵عراقی پارلیمنٹ کے سو اراکین نے اسپیکر سلیم الجبوری کی برطرفی کے مطالبے کی حمایت کردی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی رات بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی
-
مشرق وسطی میں تیرہ ملین سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی کی وجہ سے تیرہ ملین سے زیادہ بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔
-
داعش گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا سعودی حکومت کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے-
-
نیتن یاہو کے حالیہ بیان پر فلسطین کا ردعمل
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حالیہ بیان پر پی ایل او نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایم کیو ایم کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۹متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بار پھر وفاقی حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔