SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  •  بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

    بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں شام میں جنگ دوبارہ شروع ہو جائے گی: اسٹیفن ڈی میستورا کا انتباہ

    جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں شام میں جنگ دوبارہ شروع ہو جائے گی: اسٹیفن ڈی میستورا کا انتباہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں شام کے بارے میں کوئی بھی دوسرا آپشن نہیں رہے گا اور جنگ دوبارہ شروع ہو جائے گی۔

  • عراق: بغداد میں بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    عراق: بغداد میں بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چھے افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • حزب اللہ، لبنان کا بنیادی ستون ہے: سعد حریری

    حزب اللہ، لبنان کا بنیادی ستون ہے: سعد حریری

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷

    لبنان کی المستقبل پارٹی اور چودہ مارچ الائنس کے سربراہ نے ملک میں حزب اللہ کے اعلی مقام کا اعتراف کیا ہے۔

  • ایران تھائی لینڈ تعلقات کے فروغ پر زور

    ایران تھائی لینڈ تعلقات کے فروغ پر زور

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تہران بینکاک تعلقات کے فروغ اور اہم علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حکومت بحرین کی جارحانہ پالیسیوں پر تنقید

    حکومت بحرین کی جارحانہ پالیسیوں پر تنقید

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • فلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ

    فلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے فلسطینی شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔

  • عراق کی جانب سے شام میں زمینی فوجی مداخلت کی مخالفت

    عراق کی جانب سے شام میں زمینی فوجی مداخلت کی مخالفت

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳

    عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام میں زمینی فوجی مداخلت، پورے مشرق وسطی کی سلامتی کے خاتمے کا باعث بنے گی۔

  • داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردن کا غور طلب اعلان آمادگی

    داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردن کا غور طلب اعلان آمادگی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵

    اردن کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک داعش کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہے۔

  • ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات

    ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۱ hour ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS