-
دارالحکومت دہلی اور گجرات میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست گجرات میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے
-
حزب اللہ اسلام کی آبرو ہے۔ جنرل فیروز آبادی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے فیصلے کو عرب لیگ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی اسٹریٹیجک غلطی اور امت مسلمہ کے مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
عوامی اعتماد اسلامی نظام کا مضبوط ستون ہے: صدر حسن روحانی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوامی اعتماد ،ایران کے اسلامی جمہوری نظام کا مضبوط ترین ستون ہے۔
-
عراق میں دھماکے، درجنوں افراد شہید اور زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳عراق کے صوبہ بابل کے شہر حلّہ میں ایک خوفناک بم دھماکے میں کم از کم ساٹھ عراقی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
کولکتہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹ایک دھمکی آمیز ایمیل موصول ہونے کے بعد ہندوستان کے شہر کولکتہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے -
-
کربلا میں بم دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے
-
حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف شام میں احتجاجی اجتماع
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵شام کی قومی سماجی پارٹی نے ایک احتجاجی اجتماع میں حزب اللہ کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے معاندانہ فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری ہیں
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
شامی فوج کے ہاتھوں متعدد دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے
-
صیہونی حکومت کے جرائم سے متعلق ایران کے موقف کا اعلان او آئی سی اجلاس میں ہوگا: جواد ظریف
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا میں اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعلان کیا جائےگا -