-
فلسطینی عوام کی امداد سے متعلق جاری عالمی کوششیں
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴غزہ پر مسلسل حملے اور اس علاقے کے جاری محاصرے جیسے اقدامات نے غزہ کی صورت حال کو بہت زیادہ بحرانی بنا دیا ہے۔ غزہ پر صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت، اس علاقے میں المیہ رونما ہونے اور عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کئے جانے کا باعث بنی ہے۔
-
شام میں فائر بندی پر مثبت و منفی ردعمل کا اظہار
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶شام میں فائر بندی کا عمل ایسی حالت میں چوتھے روز میں داخل ہوا ہے کہ فائر بندی کے فیصلے کے بارے میں امید و بیم کی صورت حال جاری ہے۔
-
ایران آٹوموبایل کی صنعت میں دوسرے ملکوں کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے: صدر مملکت
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ تحقیق، تیاری اور برآمدات کے میدان میں گاڑیاں بنانے والی غیرملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پائیدار ہے، بان کی مون
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں جنگ بندی کو پائیدار قرار دیا ہے۔
-
عرب دنیا اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر توجہ مرکوز کرے، نبیل العربی
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے کہا ہے کہ ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے نے جیو پولیٹیکل حالات کو تبدیل کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے نئے مالی سال کے بجٹ پر حزب اختلاف کی تنقید
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴ہندوستان کے وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے نئے مالی سال کا بجٹ پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
ایران میں ووٹوں کی گنتی مکمل، ٹرن آؤٹ باسٹھ فی صد رہا: وزیر داخلہ کا بیان
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳ایران کی پارلیمنٹ اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور دارالحکومت تہران میں اصلاح پسندوں کو جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل ہے۔
-
ترکی کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے روس کی شرط
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱روس نے ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے شرط عائد کر دی۔
-
یمن کے خلاف جنگ میں دسیوں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔