SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • پاکستان کے مختلف شہروں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

    پاکستان کے مختلف شہروں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کے قاتل کو پھانسی دے دیئے جانے کے بعد پورے پاکستان میں سیکورٹی کے اقدامات سخت کر دیئے گئے۔

  • ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کا سب سے مضبوط پہلو اسلامی نظام حکومت کے لئے عوام کی بھرپور حمایت ہے۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے پیر کو ہفتہ وارپریس بریفنگ میں کہی۔

  • عراق: بغداد میں بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    عراق: بغداد میں بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے دو الگ الگ علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • ویزا نہ دینے پر ایران کی سعودی عرب پر نکتہ چینی

    ویزا نہ دینے پر ایران کی سعودی عرب پر نکتہ چینی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی وفد کو ویزا نہ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ دھرم شالہ میں ہو گا

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ دھرم شالہ میں ہو گا

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ ہندوستان کے شہر دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔

  • سعودی حکومت کو حزب اللہ لبنان کا دو ٹوک جواب

    سعودی حکومت کو حزب اللہ لبنان کا دو ٹوک جواب

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵

    حزب اللہ نے علاقے میں سعودی حکومت کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حقیقت بیانی پر معافی نہیں مانگے گی۔

  • ایران کے لئے گڑھے کھودنے والے خود اس میں گرگئے، علی اکبر صالحی

    ایران کے لئے گڑھے کھودنے والے خود اس میں گرگئے، علی اکبر صالحی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰

    ایران کے نائب صدر اور ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک ایران کے ساتھ پرامن ایٹمی تعاون کے خواہاں ہیں۔

  • کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل

    کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ہندوستان: ایک شخص نے اپنے ہی کنبے کے چودہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    ہندوستان: ایک شخص نے اپنے ہی کنبے کے چودہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳

    ممبئی کے مضافاتی ضلع تھانے میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے کم سے کم چودہ افراد کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔

  • دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے آرمی چیف کا بیان

    دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے آرمی چیف کا بیان

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS