-
شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیاں جنگ میں شدت
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹شامی فوج اور داعش دہشت گردوں کے درمیان تل ابیض کے نواحی علاقوں میں زبردست لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱شام میں جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی گولہ باری
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰ترک فوج نے شمالی عراق کے صوبے نینوا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے اسلحے کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵سعودی حکام نے جنگ پسندانہ پالیسیوں کے دائرے میں اسلحے کی خریداری میں دو سو اناسی فی صد کا اضافہ کر دیا۔
-
ترکی کے صدر پر تنقید
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸ترکی کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے ترک صدر رجب طیب اردوغان پر تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات، تہران میں اصلاح پسندوں اور دیگر شہروں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲ایران کی پارلیمنٹ اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور دارالحکومت تہران میں اصلاح پسندوں کو جبکہ ملک کے باقی حصوں میں اصول پسندوں کو برتری حاصل ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے کی شام ایک قرار داد ، متفقہ طور پر منظور کی ہے جس کے تحت آج ہفتے سے شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ -
ایران اسٹریٹیجک اسلامی اتحاد کا خواہاں ہے۔ اسپیکر علی لاریجانی
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱ایران امت مسلمہ کے درمیان اسٹریٹیجک اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں خودکش دھماکہ،11 ہلاک،40 زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے یہ اجازت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی ہے۔