-
داریا شہر میں شامی فوج کی پیش قدمی جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲شام کی فوج نے دمشق کے مغرب میں واقع داریا شہر میں اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرق میں الصغیرہ علاقے کے کئی حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا: جنرل راحیل شریف
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر شام میں شہید
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر علی احمد فیاض شام میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان کے عوام سے تمام سلام کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳لبنان کے وزیراعظم نے سعودی عرب کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک کی تشکیل
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے گروپ چھے جمع ایک تشکیل دیا گیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲یمن نے سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: ہندوستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں جنگ بندی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔
-
حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے: صدر مملکت
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد وزارت داخلہ میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے اور اس امانت کی حفاظت کے لیے اپنی پوری طاقت بروئے کار لائے گی۔
-
یمن کی جانب سے سعودی عرب کے ہتھیاروں کے بائیکاٹ کے یورپی منصوبے کا خیرمقدم
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کے لیے یورپی پارلیمنٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔