-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضا کار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضا کار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور مزید اہم علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے گئے ہیں ۔
-
عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی مخالفت
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد میں شامل ہونے کے معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے: پاکستان
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸خارجہ امور میں پاکستانی وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ ان کے ملک نے سعودی اتحاد میں شمولیت کے کسی معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے۔
-
روس شام میں ممنوعہ فضائی حدود کے قیام کا مخالف
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شام کے محصور علاقوں کے لئے انسان دوستانہ امدادی قافلے روانہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷شام کے محصور علاقوں کے لئے انسان دوستانہ امدادی قافلے روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
-
شام: فوج نے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں بری فوج کی موجودگی کی بحث تیز ہونے کے ساتھ ہی ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مواقف کو دہرایا-
-
ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶ایران کے وزیر دفاع جو اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر تھے ، روسی حکام کے ساتھ دو روز تک صلاح و مشورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں-
-
عراق: داعش کا نمائندہ اور متعدد سرغنے ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰عراقی فوج کے حملے میں داعش کا نمائندہ اور اس گروہ کے متعدد سرغنے ہلاک ہوگئے۔
-
شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔