SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • یمن پر سعودی جارحیت،3 بے گناہ شہری شہید

    یمن پر سعودی جارحیت،3 بے گناہ شہری شہید

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳

    یمن پر جاری سعودی جارحیت کے دوران مزید تین بے گناہ شہری شہید ہوگئے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی کیمپ پر حملہ کر کے کم سے کم اٹھائیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری جاری ہے

    شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری جاری ہے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲

    شام کے بعض علاقوں پر ترکی کی گولہ باری کا سلسلہ پیر کو تیسرے دن بھی جاری رہا۔

  • بحرین میں ایک اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا

    بحرین میں ایک اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸

    بحرین کی پولیس نے اس ملک کے علماء کی اسلامی کونسل کے سربراہ مجید المشعل کو گرفتار کر لیا۔

  • فلسطینیوں کو در بدر کرنا ، اسرائیل کی مستقل پالیسی

    فلسطینیوں کو در بدر کرنا ، اسرائیل کی مستقل پالیسی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱

    خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت نے، فلسطینی عوام کو در بدر اور ان کے گھروں کو ڈھانے کے اقدامات تیز کردیئے ہیں-

  • عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے سعودی جارح طیاروں کو مار گرایا جائے گا

    عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے سعودی جارح طیاروں کو مار گرایا جائے گا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱

    عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے سعودی جنگی طیاروں کو مار گرایا جائے گا۔

  • شام کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش

    شام کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵

    صیہونی حکومت نے مشرق وسطی کے خلاف سازش کے تحت شام کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے صوبہ حلب میں ترکی کی سرحدوں کے قریب داعش اور جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر تباہ کن حملوں اور دہشت گردوں پر کاری ضرب لگانے کے بعد صوبہ الرقہ میں داعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • شام کے خلاف فوجی کارروائی سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گی: ایران کا سخت انتباہ

    شام کے خلاف فوجی کارروائی سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گی: ایران کا سخت انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کر کے کسی بھی قسم کی کارروائی سے شام کا بحران مزید پیچیدہ ہو گا جس سے دہشت گردوں کے لئے راستے مزید ہموار ہوں گے۔

  • عراق، شمالی شہر موصل کی آزادی کے لئے الٹی گنتی شروع

    عراق، شمالی شہر موصل کی آزادی کے لئے الٹی گنتی شروع

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸

    عراق میں دہشت گردوں کے گرد محاصرہ تنگ ہوتا جا رہا ہے اور شمالی شہر موصل کی آزادی کے لئے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS