-
دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
شام پر زمینی حملوں کی سازش
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰مغربی اور عربی اتحاد شام میں بشار اسد کی حکومت کے خلاف نئی سازشیں کرکے زمیںی حملے کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ترکی کی فوج نے شام کےصوبہ لاذقیہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، دسیوں دہشت گرد ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ لاذقیہ کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
مغربی شام میں متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵شام کی فوج نے حماہ شہر کے مشرق میں واقع متعدد مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس کی حمایت پر تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے حکومت کی جانب سے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
فرقہ واریت اور انتہاپسندی خطے اور دنیا کے لئے بڑا خطرہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فرقہ واریت اور انتہاپسندی کو خطے اور دنیا کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے افغانستان کے صوبہ ہرات کے سابق گورنر اغوا
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰افغانستان کے صوبہ ہرات کے سابق گورنر سید فضل اللہ وحیدی کو نامعلوم افراد نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا ہے۔
-
عراق: سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے ساتھ عراق کی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں سول نافرمانی کا آغاز
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے سول نافرمانی کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔