-
بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں: اقوام متحدہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں۔
-
ایران کی شہری ہوا بازی کے زیر عنوان بین الاقوامی سیمینار کا آغاز
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳تہران میں دوہزار سولہ میں ایران کی شہری ہوا بازی کے زیر عنوان بین الاقوامی سیمینار اتوار کو شروع ہوگیا۔
-
ایران کی پالیسی ہمسایہ اور علاقائی ملکوں کے ساتھ تعاون کو تقویت پہنچانے پر استوار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہےکہ ایران کی پالیسی خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک اور علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعاون کو تقویت پہنچانا ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کی نظر میں علاقے میں پائے جانے والے مشترکہ خطرات
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورۂ ریاض میں العوجا شاہی محل میں سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔
-
داعش عصر حاضر کا سب سے خطرناک چیلنج ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں اسلامی بین الپارلیمانی یونین کا دو روزہ اجلاس اتوار کو شروع ہوگیا ۔
-
شام: فوج نے ملک کے شمال مغرب میں مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے شمال مغرب میں مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کی ترکی پر سخت تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷عراق نے داعش کے تعلق سے ترکی کے رویئے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کی قیادت بشار جعفری کریں گے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰شامی حکومت کا مذاکراتی وفد اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کی قیادت میں جنیوا مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں: شامی وزیرخارجہ ولید المعلم
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں -