SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • پاکستان کسی بھی ایران مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا: پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف

    پاکستان کسی بھی ایران مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا: پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ایران مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا۔

  • عراق میں اصلاحات کا عمل

    عراق میں اصلاحات کا عمل

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹

    بعض عراقی گروہوں اور شخصیتوں کی جانب سے حکومت کے مواقع پر منصوبوں کی مخالفت اور حمایت کے ساتھ ہی عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ، عراقی حکومت کی اصلاحات کی حمایت کرتا ہے-

  • یمن: صنعا کے متعدد رہائشی علاقوں پر آل سعود کے لڑاکا طیاروں کی بمباری

    یمن: صنعا کے متعدد رہائشی علاقوں پر آل سعود کے لڑاکا طیاروں کی بمباری

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے متعدد رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر سعودی وزیر خارجہ کا منفی رد عمل

    ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر سعودی وزیر خارجہ کا منفی رد عمل

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹

    سعودی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر انتہائی منفی رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲

    انسانی حقوق کی پچاس تنظیموں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.

  • عراق میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں ناکام ہوں گی: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی

    عراق میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازشیں ناکام ہوں گی: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے کو باشادہ بنانے کی کوشش تیز کر دی

    سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے کو باشادہ بنانے کی کوشش تیز کر دی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰

    سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہونے کے بعد ،بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کو بائی پاس کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی کوشش تیز کردی ہے۔

  • صیہونی وزیر توانائی کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ

    صیہونی وزیر توانائی کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی وزیر توانائی کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے کا انکشاف کیا ہے۔

  • دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی

    دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱

    شام کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی سے مقابلے کو شام کی ترجیحی پالیسی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

    ۲۱ minutes ago
  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS