-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰روسی فضائیہ نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان بیرون ملک فوج نہیں بھیجے گا
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵حکومت پاکستان نے سعودی عرب کی قیادت میں قائم چونتیس ملکی فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا ذکر کرتے ہوئے بیرون ملک فوج بھیجنے سے انکار کر دیا۔
-
ایران کی جانب سے استنبول بم دھماکے کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴اسلامی جمہویہ ایران نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
شامی صدر کی جانب سے ایران کی قدردانی
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری مشاورتی تعاون کی قدردانی کی ہے۔
-
ترکی، استنبول میں دھماکا درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹ترکی کے شہر استنبول کے مرکزی سیاحتی علاقے سلطان احمد اسکوائر پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ایران ، امت مسلمہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے: ڈاکٹرلاریجانی
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران ، امت مسلمہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کر رہا ہے۔
-
پاک ہند مذاکرات کے بارے میں ہندوستانی وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کی ملاقات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاک ہند مذاکرات کے بارے میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب شام کے بحران کو فوجی طاقت کے ذریعے حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے بحران کو ہمیشہ فوجی طاقت کے ذریعے کہ جس میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہو حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے
-
الرمادی سے متعدد دہشت گرد گرفتار، فوج نے البوعلون میں عراقی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں بہت سے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
-
پاکستان کے مشیر خارجہ کی حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مشروط مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔