-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے تہران میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صوبہ صعدہ میں سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری، آٹھ عام شہری شہید
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں بمباری کرکے کم سے کم آٹھ عام شہریوں کو شہید کر دیا ہے
-
ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کا خواہاں ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا بلکہ پورے اقتدار کے ساتھ اس بحران کو حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے
-
چار فریقی مذاکرات میں شمولیت کے لئے افغانستان کی آمادگی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵چار فریقی امن مذاکرات کے انعقاد کے موقع پر افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل حکومت، ان مذاکرات میں شمولیت کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
ایران اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲چین کے نائب وزیر خارجہ نے، جو تعلقات و تعاون کے فروغ اور اپنے ملک کے صدر کے دورۂ تہران کی تیاری کے مقصد سے تہران کے دورے پر ہیں، ایران کے وزیر خارجہ سے دو طرفہ اور علاقائی تعلقات کے بارے میں گفتگو کی۔
-
سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰سعودی حکام، ان دنوں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے علاقائی سطح پر اپنے کردار کی مثبت تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنا یہ مقصد، وہ ایران کو سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوشش کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
عراقی صوبہ الانبار میں فوج کے آپریشن میں داعش کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴عراقی صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں فوج اورعوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں داعش کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری طرف کرد ملیشیا نے موصل میں داعش تک امداد رسانی کا اصلی راستہ بند کر دیا ہے۔
-
سعودی جارحین اور یمنی فوج کے درمیان شدید جھڑپ، جارحین کو بھاری جانی و مالی نقصان
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے تازہ حملوں میں سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع پر ایران کی آمادگی
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع اور اس کی تقویت کے لئے تیار ہے۔
-
سعودی عرب بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بحران پیدا کرنے پر مبنی سعودی عرب کی کوششوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔