-
صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳ایرانی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بعض حکومتوں کی جانب سے بچوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری ہے: رپورٹ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱ایسی حالت میں کہ عالمی برادری کو بچوں کے خلاف ہونے والے تشدد سے تشویش ہے بعض حکومتیں خاموشی کے سائے میں اور بعض حکومتیں انسانی حقوق کے دعویداروں کی حمایت سے بچوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کا مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
آل سعود کی پالیسیاں، تباہی کا باعث : جنرل حسین سلامی
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مخاصمانہ پالیسیاں آل سعود حکومت کے زوال اور نابودی کا باعث بنیں گی -
-
سعودی عرب میں آل سعود کی لرزتی ہوئی بنیادیں
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵آل سعود کی رجعت پسند اور قرون وسطی کے نظریات کی حامل حکومت کی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ حتی عرب حلقوں کو بھی کہ جو اس حکومت کے حامی سمجھے جاتے ہیں، اس حکومت کے باقی رہنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے اور وہ مختلف عوامل کو آل سعود کے ممکنہ سقوط اور خاتمے کا سبب سمجھتے ہیں۔
-
بنگلادیش کی سیاسی کونسلر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴پاکستان نے بنگلادیش کی سیاسی قونصلر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
کراچی میں تحریک طالبان پاکستان کے چار خطرناک دہشت گرد گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳کراچی پولیس کا کہنا ہےکہ ڈیفنس کالونی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چار خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
-
مشرقی افغانستان میں کارروائی میں داعش کے سولہ دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳افغانستان کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ داعش کے سولہ عناصرکو ہلاک کر دیا ہے۔
-
بحرین میں پینتیس سرگرم سیاسی کارکن گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲بحرین کے سیکورٹی حکام نے پینتیس سرگرم سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعش کے زیر قبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے: عراقی وزیر دفاع
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱عراقی وزیردفاع نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کے زیرقبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو واپس لے لیا ہے -