SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کی سعودی عرب اور ترکی کی نئی حکمت عملی

    گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کی سعودی عرب اور ترکی کی نئی حکمت عملی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲

    علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ شام، عراق اور یمن میں انقرہ اور ریاض کی انٹیلیجنس، سیاسی اور فوجی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد ترکی اور سعودی عرب نے مشترکہ اسٹریٹیجک تعاون کونسل، تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • دسیوں بحرینی شہریوں کو طویل مدت قید با مشقت کی سزا

    دسیوں بحرینی شہریوں کو طویل مدت قید با مشقت کی سزا

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷

    بحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے دسیوں شہریوں کو طویل مدت قید کی سزا سنائی ہے-

  • مسجد اقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    مسجد اقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۷

    یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے

  • پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چاروں مجرموں کو پھانسی

    پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چاروں مجرموں کو پھانسی

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶

    پاکستان کے شہر پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے چاروں دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے-

  •  داعش کے دسیوں دہشت گردوں کے سرقلم

    داعش کے دسیوں دہشت گردوں کے سرقلم

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۵

    داعش نے اپنے ان دسیوں دہشت گردوں کے سر قلم کر دیئے ہیں جو مشرقی عراق میں ہونے والی جنگوں سے بھاگ کھڑے ہوئے تھے-

  • ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط

    ایران اور ہندوستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴

    ایران اور ہندوستان نے اقتصادی تعاون کے جامع سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-

  • جنرل فیروز آبادی نے الرمادی کی آزادی کی مبارک باددی-

    جنرل فیروز آبادی نے الرمادی کی آزادی کی مبارک باددی-

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے چیف آف اسٹاف نے الرمادی میں عراقی عوام اور فوج کی کامیابی کی مبارک باد دی ہے-

  • دوہزار سولہ داعش کے خاتمے کا سال ہوگا: عراقی وزیراعظم

    دوہزار سولہ داعش کے خاتمے کا سال ہوگا: عراقی وزیراعظم

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۸

    عراق کے وزیر اعظم نے شہر الرمادی کی مکمل آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار سولہ داعش پر فتح کا سال ہوگا-

  • بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی آزادی کا مطالبہ

    بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی آزادی کا مطالبہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰

    عوامی حمایت یافتہ بحرینی گروہوں نے شیخ علی سلمان کی آزادی پر تاکید کی ہے-

  • ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نیوز ایجنسی کا باضابطہ افتتاح

    ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نیوز ایجنسی کا باضابطہ افتتاح

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹

    پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نیوز ایجنسی کا باضابطہ افتتاح ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS