-
ترکی کی فوج عراق میں باقی رہے گی: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی کی فوج عراق میں باقی رہے گی۔
-
یمن پر آل سعود کی وحشیانہ فضائی جارحیت میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵سعودی حکومت نے یمن پر وحشیانہ فضائی جارحیت میں ایک بار پھر ممنوعہ اسلحے استعمال کئے ہیں -
-
بائیس روزہ جنگ فلسطینی مزاحمت کی تاریخ میں اہم موڑ
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق نے دو ہزار آٹھ میں غزہ پٹی پر اسرائیل کی غاصب حکومت کی بائیس روزہ جارحیت کے مقابل فلسطینیوں کی بےمثال استقامت و پائیداری کو ملت فلسطین کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
ترکی کی جارحیت کے خلاف عرب لیگ کی مذمتی قرارداد عراق کی سفارتی کامیابی ہے: عراقی وزیراعظم حیدر العبادی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک پر ترکی کی جارحیت کے خلاف عرب لیگ کی مذمتی قرارداد کو سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف مہم کے لئے ترکی کے صدر کی شرط
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے داعش کے خلاف مہم میں ایران و روس کے ساتھ مشروط تعاون کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جب تک شام میں بشار اسد اقتدار میں ہیں ترکی، داعش کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرسکتا۔
-
شام کے بارے میں اقوام متحدہ کا آئندہ اجلاس
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے اسٹیفن دیمستورا نے جنیوا میں ایک بیان میں کہا ہے کہ بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کے پیش نظر، توقع کی جاتی ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں حکومت شام اور مخالفین کے نمائندوں کے درمیان پہلا اجلاس پچّیس جنوری کو جنیوا میں منعقد ہو۔
-
یمن: سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے سیکڑوں فوجی یمنی فوج کے محاصرے میں
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴یمنی فوج نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے سیکڑوں فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
عراق: فوج نے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی شہر کے مزید آٹھ علاقوں کو آزاد کرا لیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی اپنی کارروائی کے دوران اس شہر کے مرکز میں مزید آٹھ علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے -
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نقطۂ نظر سے وحدت اسلامی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے روز تہران میں انتیسسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اتحاد سے ہی متحدہ امت مسلمہ کا قیام عمل میں آسکتا ہے۔ صدر مملکت نے عالم اسلام میں تشدد و تفرقے کے علل و اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد ایسے گروہوں کے افکار و نظریات سے پیدا ہوتا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے جو اسلام کو صحیح طرح سے نہیں سمجھ سکے ہیں۔
-
گذشتہ سینتیس برسوں کی جنگوں کا ذمہ دار امریکہ ہے: جنرل حسین سلامی
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے گذشتہ سینتیس برسوں کے دوران پوری دنیا میں ہونے والی جنگوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے-