-
دہشت گردی کے خلاف مالی پابندیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں بیان شدہ وعدے غیر مربوط ہیں: روسی نمائندے کا بیان
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے دہشت گردی کے خلاف مالی پابندیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں بیان شدہ وعدوں کو غیر مربوط قرار دیا ہے۔
-
عراق: کرکوک میں داعش کے کم از کم اکسٹھ دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے صوبہ کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے کم از کم اکسٹھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی سرنوشت کے تعین کے حق کی قرار داد منظور
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہونے پر مبنی قرارداد، ایک سو ستتر ووٹوں سے منظور ہوگئی- امریکہ اور کینیڈا سمیت سات ممالک نے اس قرار داد کی مخالفت میں ووٹ ڈالے جبکہ چار ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا-
-
روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز شام کے ساحلوں پر قریب تعینات
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ماسکوا شام کے ساحلوں پر قریب تعینات ہو گیا ہے۔
-
شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے: شام کے صدر بشار اسد
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر باہر سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کر دی جائے تو شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کرنے کے علاوہ کئی دیگر کو حراست میں لے لیا۔
-
داعش کے بارے میں ترک صدر کا بیان
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸ترکی کے صدر نے داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے مسلمانوں ساکھ بگاڑے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
جنوبی یمن میں متعدد بلیک واٹر ایجنٹوں کی ہلاکت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵جنوبی یمن میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے متعدد ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔
-
شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر عراق کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰حکومت عراق نے ایک بار پھر شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عراق، سعودی اتحاد پر حیرت کا اظہار
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۸عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے اتحاد پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔