SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کرنے کے علاوہ کئی دیگر کو حراست میں لے لیا۔

  • داعش کے بارے میں ترک صدر کا بیان

    داعش کے بارے میں ترک صدر کا بیان

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸

    ترکی کے صدر نے داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے مسلمانوں ساکھ بگاڑے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • جنوبی یمن میں متعدد بلیک واٹر ایجنٹوں کی ہلاکت

    جنوبی یمن میں متعدد بلیک واٹر ایجنٹوں کی ہلاکت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵

    جنوبی یمن میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے متعدد ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔

  • شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر عراق کی تاکید

    شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر عراق کی تاکید

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰

    حکومت عراق نے ایک بار پھر شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • عراق، سعودی اتحاد پر حیرت کا اظہار

    عراق، سعودی اتحاد پر حیرت کا اظہار

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۸

    عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے اتحاد پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

  • رمادی کا وسیع علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    رمادی کا وسیع علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳

    عراقی فوج نےملک کے مغربی شہر رمادی کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • بشار اسد داعش کے خلاف جنگ کر رہے ہیں، روسی صدر

    بشار اسد داعش کے خلاف جنگ کر رہے ہیں، روسی صدر

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ جب تک شام کے صدر بشار اسد کے فوجی آپریشن جاری رکھیں گے اس وقت تک ماسکو بھی فضائی حملے جاری رکھے گا۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ

    امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶

    شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت والے داعش مخالف اتحاد کو شام کی تباہی و بربادی کا سبب قرار دیا ہے۔

  • یمنی فوج کا سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر انتباہ

    یمنی فوج کا سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر انتباہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲

    یمنی فوج نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت خبر دار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۰ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS