-
رفح گذرگاہ کھولنے اور غزہ کے عوام کو نجات دلانے پر مصریوں کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵مصر کی موجودہ حکومت کی حامی جماعتوں سمیت اس ملک کی بہت سی جماعتوں نے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے غزہ کے محاصرے میں صیہونی حکومت کے اقدامات کا ساتھ دینے پر سخت تنقید اور اعتراض کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے: محسن رضائی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی، تکفیری گروہوں کو بچانے اور مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں-
-
جاپان کے وزیراعظم نے نئی دہلی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴جاپان کے وزیراعظم نے سنیچر کو نئی دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
-
سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف عراق کی شکایت
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی دراندازی اور تعینات ہونے پر بغداد حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ترکی کی شکایت کردی ہے۔
-
شام میں امریکہ کو ناکامی ہوئی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۰شام میں امریکی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
عراقی فوج نے الرمادی کے جنوب میں داعش کے قبضے سے دو علاقے آزاد کرالئے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۹عراقی فوج نے الرمادی کے جنوب میں دو علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر ترکمنستان کے دورے پر روانہ ہوگئے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکمنستان میں ہونے والی ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کرنے آج صبح ترکمنستان روانہ ہوگئے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا رد عمل
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں تین جزیرے ابوموسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران علاقہ کا سب سے زیادہ پرامن ملک
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اھل بیت عصمت و طہارت کے راستے پر چلنے کی وجہ سے ایران علاقے کا سب سے زیادہ پرامن ملک ہے۔