-
شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳آخری رسومات من جملہ جلوس جنازہ اور تدفین کے لئے مشہد شہر کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مقدس سرزمین، امام علی رض (ع) کے خادم کو اپنے آغوش میں لینے والی ہے۔
-
ابرکرم - شہید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 05/ 2024
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد حرم فرزند رسول، امام رضا (ع) کے گنبد پر پرچم عزا نصب کردیا گیا ہے۔
-
ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائیو پروگرام /4
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹نشرہونے کی تاریخ 18/ 05/ 2024
-
ایک امریکی مسلمان نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور پرانے سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰امریکا میں مقیم ایک مسلمان، ظفر اعظم نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور ہندوستان کے قدیم سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا ۔
-
مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹مشہد کے ملت پارک میں منعقد ہونے والے ٹیولپ یا گل لالہ پھولوں کے فیسٹیول میں تقریباً 800 مربع میٹر کے رقبے میں 16 اقسام اور 15 مختلف رنگوں میں 75 ہزار ٹیولپ بلبس یا گل لالہ کے پودے لگائے گئے ہیں جہاں زائرین اورمشہد مقدس کے شہری اس مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر "یاصاحب الزمان‘‘ کا سبز پرچم
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰حرم امام رضا علیہ السلام کے ہر گوشے میں، امام زمانہ حضرت مہدی (عج) کے مبارک نام سے سجایا گیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے ملک گیر مظاہرے، کرمان میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ایران کےعوام نے مختلف شہروں میں اجتماعات کرکے کرمان کے گلزار شہدا کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی آخری رسومات، نماز میت رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲تہران کے امام حسین اسکوائر پر شام میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے ایران کے کمانڈر جنرل سید رضی موسوی کے جلوس جنازہ میں حکام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے اہداف و مقاصد
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کے وائس چانسلر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے انعقاد کا مقصدرضوی تعلیمات کو رائج کرنے کے لئے گفتگو کے ساتھ ساتھ ان تعلیمات کو انسانی عملی علوم (ہیومن اپلائیڈ سائنسزز) کی رو سے ادراک کرنا اور بیان کرنا ہے۔