SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام

    حرم امام علی رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کے لئے دعائے عرفہ کی قرائت کا خصوصی پروگرام

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶

    غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔

  • سالانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندوستانی زائرین امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب

    سالانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندوستانی زائرین امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    ہندوستان میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بتایا کہ ہر سال ہندوستان سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے ڈیڑھ لاکھ عقیدت مند حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔

  •  دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔

  • شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ ایرانی قوم ایک زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب+ تصاویر

    شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ ایرانی قوم ایک زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب+ تصاویر

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے تبریز، قم، تہران، شہرری، بیرجند، مشہد، زنجان اور نجف آباد میں شہداء کی تدفین کے موقع پر عوام کی پرجوش حاضری اور جنازوں کے شاندار وداع کے بارے میں فرمایا کہ یہ اجتماع ظاہر کرتے ہیں کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔

  • آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷

    مشہد مقدس کے عوام نے اپنے دلعزیز صدر شہید رئیسی سے آج آخری ملاقات کی اور انھیں ان کے ابدی گھر تک پہنچایا۔

  • مشہد میں شہید رئیسی کے جلوس جنازے میں سوگوار عوام کی تاریخی شرکت (ویڈیو)

    مشہد میں شہید رئیسی کے جلوس جنازے میں سوگوار عوام کی تاریخی شرکت (ویڈیو)

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    شہید صدر آيۃ اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تشییع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔

  • ایرانی عوام نے حق ادا کردیا

    ایرانی عوام نے حق ادا کردیا

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴

    شہید صدر آيت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تششیع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔

  •  شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا

    شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳

    آخری رسومات من جملہ جلوس جنازہ اور تدفین کے لئے مشہد شہر کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مقدس سرزمین، امام علی رض (ع) کے خادم کو اپنے آغوش میں لینے والی ہے۔

  • ابرکرم - شہید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1

    ابرکرم - شہید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 05/ 2024

  • حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

    حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷

    صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد حرم فرزند رسول، امام رضا (ع) کے گنبد پر پرچم عزا نصب کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیر جانبداری کا ایران کا مطالبہ

    آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیر جانبداری کا ایران کا مطالبہ

    ۵ minutes ago
  • ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر

  • 12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS