SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • دستاویزی پروگرام - ترقی کی منزلیں

    دستاویزی پروگرام - ترقی کی منزلیں

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2021

  • مشہد میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کا افتتاح

    مشہد میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کا افتتاح

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    مشہد مقدس میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کے افتتاح کے ساتھ 31 بسوں، 201 کوسٹرز گاڑیوں اور 405 ٹیکسیوں کا بھی افتتاح ہوا۔

  • زائرین کے لئے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار

    زائرین کے لئے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    آل پاکستان پلگرمز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ زائرین مقامات مقدسہ کے لئے دوہرے معیار پر مبنی پالیسی کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

  • شہادت کے بعد زیارت پر مشرف ہوئے شہید محسن

    شہادت کے بعد زیارت پر مشرف ہوئے شہید محسن

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    ایران کے مایۂ ناز اور ممتاز دانشور، ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کو انکی آخری رسومات سے قبل فرزند رسول امام رضا علیہ السلام اور آپ کی ہمشیرۂ گرامی حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی زیارت کے لئے لے جایا گیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو صیہونی آلۂ کاروں نے جمعے کے روز ایک دہشتگردانہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔

  • ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا

    ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کو کل سپرد خاک کیا جائیگا۔

  • فرزند رسول (ع)  کے روضہ اقدس میں برف باری کے دلکش مناظر

    فرزند رسول (ع) کے روضہ اقدس میں برف باری کے دلکش مناظر

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷

    فوٹو گیلری

  • حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آستان قدس کے متولی کا تعزیتی پیغام

    حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آستان قدس کے متولی کا تعزیتی پیغام

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳

    آستان قدس رضوی کے متولی نےپاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی کے تعزیتی پیغام کا متن کچھ اسطرح ہے:

  •  امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب

    امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶

    ماہ محرم الحرام اور صفرالمظفر کی عزاداری کے بعد تین ربیع‌الاول کو گنبد رضوی پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا منعقد ہونے والی اس تقریب میں نہایت ہی ادب و احترام اور باوقار انداز میں گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کیا گیا۔

  • عاشقان اہلبیت ع - مشہدالمقدس سے براہ راست / پروگرام 2

    عاشقان اہلبیت ع - مشہدالمقدس سے براہ راست / پروگرام 2

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2020

  •  امام رؤوف، شمس الشموس حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

    امام رؤوف، شمس الشموس حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۹ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS