SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشہد مقدس

  • امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس 

    امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس 

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت روایتی مجلس مرثیہ خوانی منعقد ہوئی۔

  • ایران، استقامت اور پایداری کا مظہر - خصوصی رپورٹ

    ایران، استقامت اور پایداری کا مظہر - خصوصی رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا

    آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔

  • شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے

    شمس الشموس کی بارگاہ میں سائباں نصب کر دئے گئے

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں سائبان نصب کر دئے گئے۔ چونکہ کورونا کے پیش نظر روضۂ اقدس کے تمام ایوان اور شبستاں بند ہیں، صرف صحن ہیں جو زائرین کرام کی میزبانی کے لئے کھولے گئے ہیں۔ لہذا دھوپ اور بارش سے محفوظ رہنے کے لئے عرصۂ دراز سے صحنوں میں سائبانوں کی کمی محسوس تھی جسے دور کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

  • دستاویزی پروگرام - حریم حرم

    دستاویزی پروگرام - حریم حرم

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2020

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /3

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /3

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 07/ 2020

  • فرزندرسول امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے دنوں میں حرم مطهر رضوی

    فرزندرسول امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے دنوں میں حرم مطهر رضوی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵

    مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /2

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام /2

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2020

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 07/ 2020

  • ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام

    ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائ‏یو پروگرام

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    ولادت فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کی مناسبت پرمشہد مقدس سے سحر عالمی نٹ ورک کا خصوصی لائیو پروگرام 1،2،3 جولائی کو شام 18:00 بجے ایران کے وقت کے مطابق پیش کیا جارہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS