SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • والیبال میں ایرانی ٹیم کی کامیابی

    والیبال میں ایرانی ٹیم کی کامیابی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    ایرانی نوجوانوں کی والیبال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز میں افریقی چیمپیئن مصر کی ٹیم کو ہرا دیا۔

  • مصر میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی

    مصر میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    مصر کی حکومت عدالتی کارروائیوں یا سزاؤں کی طرف سے مطمئن ہو کر اپنے مخالفین کی آواز دبانے میں مصروف ہے، یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اینسٹی انٹرنیشنل نے کہی۔

  • مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو

    مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵

    مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔

  • اخوان المسلمین پر مزید پانچ برسوں کے لئے قدغن

    اخوان المسلمین پر مزید پانچ برسوں کے لئے قدغن

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

     مصر، اخوان المسلمین کو مزيد پانچ برسوں کے لئے دہشت قرار دیدیا گيا۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں

    Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹

    عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔

  • اخوان ‌المسلمین کے 24 رہنماوں کو پھانسی کی سزا

    اخوان ‌المسلمین کے 24 رہنماوں کو پھانسی کی سزا

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶

    مصر کی ایک عدالت نے اخوان‌ المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

  • حماس پر مصر دباؤ ڈالے ، اسرائيل  کا مطالبہ

    حماس پر مصر دباؤ ڈالے ، اسرائيل  کا مطالبہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    اسرائیل ، قیدیوں کے معاملے میں حماس کو مزيد جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے مصر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے ۔

  • اخوان المسلمین کے خلاف مصر کی فوجی عدالت کے فیصلے برقرار

    اخوان المسلمین کے خلاف مصر کی فوجی عدالت کے فیصلے برقرار

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۰

    مصر، احوان المسلمین کے رہنماؤں کو عمر قید کی سزاکی توثیق کردی گئي

  • مصر کے صدر عراق کے دورے پر

    مصر کے صدر عراق کے دورے پر

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔

  • سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!

    سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    ترکی کے سلطان کوسین وہ شخص ہیں جنہیں دنیا انکے سب سے لمبے قد کی خاطر خوب پہچانتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیوتی آمگے وہ خاتون ہیں جو اپنے سب سے کوتاہ قد کے لئے دنیا بھر میں معروف ہو چکی ہیں۔ ان دونوں افراد کو مصر نے دعوت دیتے ہوئے ایک ٹی وی شو میں شرکت کا موقع فراہم کیا۔ باقی تفصیلات ویڈیو آپ کو خود ہی بتا دے گی۔ سلطان کوسین کا قد 2.47 میٹر ہے جبکہ جیوتی کا قد اٹھائیس سال کی عمر میں کل 62.8 سینٹی میٹر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS