-
لیبیا میں قومی حکومت کی تشکیل
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
-
صیہونیوں کے لئے مصر ایک پرامن جزیرہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱مصر کو صیہونیوں کے لئے پرامن بنانے کی کوشش کی جاری ہے: صیہونی اینٹلی جنس کے وزیر کا بیان
-
اپنے اتحادی مصر کو امریکا کی شدید دھمکی، اگر روس سے جنگی طیارے خریدے تو...
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵روس سے جنگی طیارے خریدنے کے بارے میں امریکا نے مصر کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین کے رہنماؤں کے خلاف مقدمے کا فیصلہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶مرسی اور ان کے ساتھیوں کے اثاثے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا.
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
قطر محاصرے کے خاتمے کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں شریک ملکوں کے حکام نے سعودی عرب کے شہر العلا میں جاری ہونے والے بیان پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں جس میں قطر کا بحران ختم کرنے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
سعودی عرب اور قطر تمام سرحدیں کھولنے پر متفق ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱سعودی عرب اور قطر نے پیر کی شب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہوائي، زمینی اور سمندری سرحدیں کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔