SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • سیسی کی حکومت پر اخوان المسلمین کی کڑی تنقید

    سیسی کی حکومت پر اخوان المسلمین کی کڑی تنقید

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶

    اخوان المسلمین نے اعلان کیا ہے کہ سیسی کی سرکاری حیثیت کو کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے۔

  • ترکی قبرص تناز‏عہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت

    ترکی قبرص تناز‏عہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹

    عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔

  • مصر، العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ

    مصر، العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴

    العریش سے القنطرہ سے متصل گیس پائپ لائن ميں دھماکے کے بعد آگ لگ گئي ہے۔

  • مصر میں مزید ممیز دریافت ہوئی

    مصر میں مزید ممیز دریافت ہوئی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    مصر نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں آثار قدیمہ کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی دریافت انہوں نے کی ہے جس میں دسیوں مزید ممیز کھدائی کے دوران ماہرینِ آثار قدیمہ کے ہاتھ لگی ہیں۔ محققین ان ممیز کا تعلق قدیمی مصر کے بطالمہ دور سے بتاتے ہیں اور ان میں موجود جنازے دورِ فراعین کے اعلیٰ رتبہ حکام کے ہیں۔ یہ ممیز قاہرہ کے مغرب میں سقارہ نامی علاقے میں ۱۲ میٹر گہری قبروں سے دریافت ہوئی ہیں۔

  • مصر: ہیلی کاپٹر سانحے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی

    مصر: ہیلی کاپٹر سانحے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔

  • "اخوان المسلمین" دہشت گرد تنظیم ہے: سعودی عرب

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔

  • غزہ میں صیہونی حائل دیوار کی تعمیر کی تکمیل

    غزہ میں صیہونی حائل دیوار کی تعمیر کی تکمیل

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن نے غزہ پٹی کی سرحد پر دیوار حائل کی تعمیر مکمل ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • مصر، اخوان المسلمین سے وابستہ ۱۳ افراد کو پھانسی دے دی گئی

    مصر، اخوان المسلمین سے وابستہ ۱۳ افراد کو پھانسی دے دی گئی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    مصر میں عبد الفتاح السیسی حکومت کی جانب سے اخوان المسلمین کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • اخوان ‌المسلمین کے 28 رہنماوں کو عمر قید کی سزا

    اخوان ‌المسلمین کے 28 رہنماوں کو عمر قید کی سزا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    مصر کی ایک عدالت نے اخوان‌ المسلمین کے 28 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

  • مصر میں انقلاب کی چنگاری+ ویڈیو

    مصر میں انقلاب کی چنگاری+ ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۱

    مصر میں بد عنوانیوں اور ملک کی بدحال اقتصادی صورتحال کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS