-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزائیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳مصر کی عدالت نے آج بروز ہفتہ اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنائی۔
-
مصر کے اٹارنی جنرل کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
برطانیہ، دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ اب نہیں جڑے گا "اسلامی" لفظ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴جامعۃ الازہر نے ایک بیان جاری کرکے برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ "اسلامی" لفظ نہ جوڑے جانے کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مصر میں جھڑپ، 18 مسلح افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹مصر میں فوج اور مسلح افراد کے مابین ہونے والے تصادم میں 18 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔
-
سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳مصر کے وزیر خارجہ نے لیبیا کے شہر سرت میں انجام پانے والی فوجی کارروائی میں انقرہ کے شامل ہونے کے بارے میں ترک وزیرخارجہ کے بیانات کو ایک نہایت خطرناک اقدام قرار دیا ہے
-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
لیبیا، باغی حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کے حملے جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کے اعلان کے بعد لیبیا کی قومی حکومت نے خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں مصر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کھلی مداخلت
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر قبضہ کرنے میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کی پے درپے شکست کے بعد مصر، سعودی عرب اور امارات نے اس کی مزید مدد پر اتفاق کیا ہے۔