SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • مصر: مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک

    مصر: مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲

    مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام کے بحران کا عسکری طریقے سے حل ممکن نہیں

    شام کے بحران کا عسکری طریقے سے حل ممکن نہیں

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰

    کویت اور مصر کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا حل فوجی طریقےسے ممکن نہیں ہے۔

  • مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔

  • مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک

    مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    مصر میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران سات مصری فوجی اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

  • مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز

    مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱

    مصر میں عوامی تحریک کو 8 سال گزرنے کے بعد، جو مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی سرنگونی پر منتج ہوئی تھی، مصری عوام ایک بار پھر سیاسی، اقتصادی اور سماجی مشکلات کے خلاف احتاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں اور وہ صدر عبدالفتاح السیسی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟

    مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵

    مصر کے قاہرہ اسکندریہ اور دیگر بڑے شہروں میں اچانک مظاہرے شروع ہوگئے اور حکومت کی برطرفی کے مطالبات پر مبنی نعروں کی ہر طرف گونج، وہ واقعہ ہے جس نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ 2014 میں جنرل عبد الفتاح السیسی نے جب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے بعد سے اس طرح کے مظاہرے اور حکومت کی سرنگونی کے مطالبے نایاب چیز بن گئے تھے ۔

  • مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔

  • مصر، عوامی انقلاب نئے مرحلے میں داخل + ویڈیو

    مصر، عوامی انقلاب نئے مرحلے میں داخل + ویڈیو

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳

    مصر میں صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ

    مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲

    مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • مصر میں حکومت مخالف مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر

    مصر میں حکومت مخالف مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴

    ایسے حالات میں کہ جب مصری صدر عبد الفتاح السیسی اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں،مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکڑوں حکومت مخالفین نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین صدر عبد الفتاح السیسی حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۹ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS