مصر: مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357934-مصر_مسلح_افراد_کے_حملے_میں_5_فوجی_ہلاک
مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran
  • مصر: مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک

مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 5 مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مصر میں مسلح افراد نے سینا کے شمال میں مصری فوج کی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 مصری فوجی ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔