-
سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔
-
محمد مرسی کی موت پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے پر مصر کا رد عمل
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵مصر نے اقوام متحدہ کی جانب سے صدر مرسی کی موت پر آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کرنے پر اس معاملے کو سیاسی بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔
-
مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر ایران کی تعزیت
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
کمرہ عدالت میں مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵مصر کے معزول صدر محمد مرسی دوران قید کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے۔
-
ایران کی جانب سے مصر میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے علاقے سینا میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر میں عیدالفطر کے پہلے روز حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳مصر کے صحرائے سینا میں عیدالفطر کے موقع پر دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔