SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • ٹرمپ کودھچکا:ایران مخالف عرب نیٹو سے مصرعلیحدہ

    ٹرمپ کودھچکا:ایران مخالف عرب نیٹو سے مصرعلیحدہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱

    مصر نے عرب اتحاد میں کوئی سنجیدہ مقاصد نہ ہونے اور خطے میں ایران سے محاذ آرائی کے سنگین خطرات کے پیش نظرآئندہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے.

  • اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش

    اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹریس نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمان دشمنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • قطر نے کی سعودی ، امارات اور بحرین پر شدید تنقید

    قطر نے کی سعودی ، امارات اور بحرین پر شدید تنقید

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰

    قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔

  • مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو

    مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

  • مصر میں آتشزدگی کےواقعے پر ایران کی تعزیت

    مصر میں آتشزدگی کےواقعے پر ایران کی تعزیت

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    ایران نے مصری دارلحکومت قاہرہ میں مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی کے حادثے پر مصری حکومت اور عوام سے اپنی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • مصر میں ٹرین کا حادثہ، 60 افراد ہلاک اور زخمی

    مصر میں ٹرین کا حادثہ، 60 افراد ہلاک اور زخمی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • یورپی یونین پر اردوغان کی کڑی نکتہ چینی

    یورپی یونین پر اردوغان کی کڑی نکتہ چینی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    ترکی نے یورپی یونین کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔

  • شرم الشیخ اجلاس میں سعودی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

    شرم الشیخ اجلاس میں سعودی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵

    سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عرب - یورپ اجلاس میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کی ہے۔

  • ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    ترک صدررجب طیب اردوغان نے مصر میں اخوان المسلمین کے تمام قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو

    مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS