-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعتی کے درمیان ٹیلیفونی رابطہ ہوا ہے۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا دعویٰ: مصر کسی غیرمتوقع قدم کی تیاری میں ہے
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ایک صیہونی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ 1979 کے امن منصوبے پر نظرثانی کر رہا ہے جس کے نتیجے میں علاقے کا سیکورٹی توازن تبدیل ہوسکتا ہے۔
-
حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ترکیہ میں عراقی سفارت خانے نے بتایا ہے سن 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں اغوا بچہ 11 سال بعد اپنے گھر واپس لوٹ آیا ہے۔
-
پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے حماس کے قائدین اور کارکنان کو اس کے قیام کی اڑتیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حماس کااڑتالیس سالہ راستہ مزاحمت کے آپشن سے وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔
-
غرب اردن میں مکانات کی تعمیر کا اسرائيلی منصوبہ ، عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ، او آئی سی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی کنارہ پر نئے سات سو چونسٹھ مکانات بنانے کے صیہونیوں کے نئے منصوبے کی شدید مزمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم: مصری ذرائع
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷مصر کے سیکورٹی اور فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ایک ہزار مسلح کرائے کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔