-
مصر، عوامی انقلاب کو ایک اور جهٹکا
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، مصر، متحدہ امارات اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات کا انکشاف
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسرائیل کے بدنام زمانہ جاسوسی ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر کے جاسوسی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔
-
مصر میں 40 دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰مصر کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دو صوبوں میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم چالیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
مصر: فوج کی کارروائی میں 27 شدت پسند ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴مصر میں دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸مصر:آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک خاتون کی تین ہزار سالہ ممی کی رونمائی کی ہے جسے مصر کے اقصر نامی شہر میں دریافت کیا گیا ہے۔
-
حسنی مبارک کے بیٹوں کی گرفتاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸مصر کی عدالت نے ملک کے سابق معزول صدر حسنی مبارک کے 2 بیٹوں کو اسٹاک مارکیٹ میں بد عنوانی کے زیر سماعت کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: اخوان المسلمین کے رہنماوں کی سزائے موت کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں اخوان المسلمین کے75 رہنماوں اور حامیوں کو دی جانے والی سزائے موت کی مذمت کی ہے۔
-
اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا پر رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر میں عدالت کی جانب سے اخوان المسلمین کے 75 افراد کی سزا کی مذمت کی۔
-
ایران نے فلسطینی کاز کی بڑی خدمت کی ہے، اسماعیل ہنیہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
-
سعودی عرب نے مصر اسرائیل گٹھ جوڑ کی مکمل حمایت کی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے مصر اور اسرائیل کے درمیان کیمپ ڈیوڈ مذاکرات کی حمایت کی دستاویز جاری کر دیں۔