-
پوپ تھیوڈورس نے امریکی نائب صدر سے ملاقات منسوخ کردی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶مصر کے قبطی عیسائیوں کے رہنما نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کےٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔
-
مصر کے سابق وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات پر تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱مصر کے سابق وزیراعظم احمد شفیق نے کہا ہے کہ ان پر متحدہ عرب امارات سے باہر جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
دہشت گردوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے تعاون کا پردہ فاش
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل نبا نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات، عرب ملکوں میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴گزشتہ جمعے کو مصر کے صحرائے سینا میں ایک مسجد پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے بعد ٹرمپ اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دنیا کے لئے دہشتگردی ناقابل برداشت ہے،ہمیں دہشتگردوں کی فوجی طاقت کو شکست دینے کی ضرورت ہے اور اُس انتہا پسند آئیڈیا لوجی کا خاتمہ ضروری ہے جو اس قسم کے دہشتگردوں کو جنم دیتی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف اجتماعی کوششوں کی ضرورت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
مصرمیں مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹مصر میں مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملے میں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے جس کے بعد شہید افراد کی تعداد بڑھ کر 305 تک پہنچ گئی جن میں 25 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 128 افراد زخمی ہیں۔
-
مصر میں 7 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳مصر کی عدالت نے داعش دہشت گرد گروہ میں شمولیت کے جرم میں سات افراد کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔
-
ایران کی جانب سے مصر میں نمازیوں پر حملے کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مصر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی مصر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے مصر کی مسجد پر حملے کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے مصر کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر: نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 300 جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱مصر کے صوبے شمالی سینا میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ڈیرھ سو افراد جاں بحق اوردسیوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔