-
مصر: دہشتگردوں کی فائرنگ سے 30 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸مصر کے صوبہ غیزہ میں چھاپے کے دوران پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان مقابلے میں فائرنگ سے 30 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو حتمی عمر قید کی سزا
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷مصر کی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر: پولیس قافلے پر حملہ 18 اہلکار ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳مصر کے شورش زدہ علاقے سیناء میں شدت پسندوں نے گھات لگا کر پولیس قافلے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
قطر نے سعودی عرب اور تین دیگر عرب ملکوں کے دعوؤں کو مسترد کردیا
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲قطر نے سعودی عرب اور اس کے ساتھ تین دیگر عرب ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ دوحہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے
-
مصر نے غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد روک دی
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸مصری حکومت نے غزہ پٹی کے لئے جانےوالی الجزائر کی انسان دوستانہ امداد روک دی ہے۔
-
مصر شام تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶مصرکی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مصر میں ریل حادثہ ، 50 ہلاک 130 سے زیادہ زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسکندریہ میں ہونے والے ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد تقریبا پچاس تک پہنچ گئی ہے
-
مصر: ٹرینوں کے تصادم میں 37 افراد ہلاک 123 زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۱مصری وزارت صحت کےمطابق یہ حادثہ مغربی قصبے خورشید میں پیش آیا۔ ان ٹرینوں میں سے ایک قاہرہ سے جبکہ دوسری پورٹ سعید کے شہر سے آ رہی تھی۔
-
مصر: اخوان المسلمین کے 12کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸مصری عدالت نے تھانے پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 12 کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے جبکہ 157 افراد کو عمرقید کی سزا سنا دی۔
-
اخوان المسلمین کے رہنماوں کو قید کی سزائیں
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے بے بنیاد الزامات کے تحت دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔