-
مصر میں بارہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰مصر کے علاقے شمالی سینا میں مصری فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
مصر کی شام کے قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر تاکید
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸مصر نے شام میں الجھے ہوئے تمام فریقوں کو اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کا احترام کرنے کی دعوت دی ہے -
-
مصر: سینا کے علاقے میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴مصر کے علاقے سینا میں ہونے والے بم دھماکے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مصر: صوبہ سینا میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰مصر کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سینا میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کے لئے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
بحرین میں عوام کی سرکوبی پر مصر کی الازہر یونیورسٹی کی تنقید
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹مصر کی الازہر یونیورسٹی کے اساتذہ نے کہا ہے کہ بحرینی عوام کے مطالبات کے احترام اور اس ملک کے بحران کو ختم کرنے کے لئے منصفانہ مذاکرات کا راستہ اختیار کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
مصر کی فضائیہ کی بمباری میں انیس دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷مصر میں سینا کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں انیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مصر: بم دھماکے میں دو پولیس افسر اور چار فوجی زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶مصر کے شمالی سینا میں واقع العریش شہر میں ایک بکتر بند گاڑی کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں دو پولیس افسر اور چار فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شمالی مصر میں بم دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک اور زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰مصری ذرائع نے صوبہ شمالی سینا میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کئی شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
مصر: سینا میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳مصر کے علاقے جزیرہ نمائے سینا میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں دسیوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی مصر کے صدر سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔